☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29509
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29509
حدیث نمبر: 29509 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٨٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان قال: سمعت حمادًا يقول: لا تجوز شهادة على شهادة في حد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد کو یوں فرماتے ہوئے سنا: حد میں گواہی پر گواہی جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30839]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30839، ترقيم محمد عوامة 29509)
پچھلی حدیث → (29508) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29510)