☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29507
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29507
حدیث نمبر: 29507 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٨٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عباد) (١) بن العوام عن عمر بن عامر عن حماد عن إبراهيم أن عليًا وعبد اللَّه اختلفا في أم ولد بغت، فقال ⦗٢١⦘ علي: تجلد ولا نفي عليها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبداللہ بن مسعود نے اس ام ولدہ کے حکم میں اختلاف کیا ہے جس نے بدکاری کی ہو۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اسے کوڑے مارے جائیں گے اور اس پر جلاوطنی کی سزا لاگو نہیں ہوگی اور حضرت عبداللہ بن مسعود نے فرمایا: اسے کوڑے مارے جائیں گے اور اس کو جلاوطن کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30836]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30836، ترقيم محمد عوامة 29507)
پچھلی حدیث → (29506) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29508)