☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29503
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29503
حدیث نمبر: 29503 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٨٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن أيوب عن الحسن وابن سيرين أنهما قالا: طلاق السكران جائز، ويجلد ظهره.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری اور حضرت ابن سیرین نے ارشاد فرمایا: نشہ میں دھت شخص کا طلاق دینا جائز ہے اور اس کی کمر پر کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30832]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30832، ترقيم محمد عوامة 29503)
پچھلی حدیث → (29502) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29504)