☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29501
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29501
حدیث نمبر: 29501 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٨٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن عبد الرحمن بن ⦗٢٠⦘ حرملة قال: طلق جار لي سكران فأمرني أن أسأل سعيد بن المسيب قال: إن أصيب فيه الحق: جلد ثمانين، وفرق بينه وبين أهله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن حرملہ فرماتے ہیں کہ میرے ایک پڑوسی نے نشہ کی حالت میں طلاق دے دی پھر اس نے مجھے حکم دیا کہ میں حضرت سعید بن مسیب سے سوال کروں، آپ نے فرمایا: اگر اس میں وہ حق پر ہو تو اسے اسّی کوڑے مارے جائیں گے اور اس کے اور اس کی گھر والی کے درمیان تفریق کردی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30830]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30830، ترقيم محمد عوامة 29501)
پچھلی حدیث → (29500) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29502)