☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29500
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29500
حدیث نمبر: 29500 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٨٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن ميسر عن ابن جريج (عمن) (١) حدثه عن القاسم بن محمد قال: اجتمعت أنا وسعيد بن المسيب في الرجل إذا أمر بقطع يمينه (أنه) (٢) (إن) (٣) دس إلى الحجام يساره فقطعها، قالا: يده (تبطل) (٤) ، والقود في موضعه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت سعید بن مسیب اس آدمی کے بارے میں اکٹھے ہوئے کہ جب اس کے دائیں ہاتھ کو کاٹنے کا حکم دیا گیا اگر اس نے حجام کے سامنے اپنا بایاں ہاتھ پیش کردیا اور وہ اس ہاتھ کو کاٹ دے ان دونوں حضرات نے فرمایا: اس کا ہاتھ رائیگاں جائے گا اور قصاص اپنی جگہ رہے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30829]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30829، ترقيم محمد عوامة 29500)
پچھلی حدیث → (29499) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29501)