☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29499
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29499
حدیث نمبر: 29499 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٨٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر في إمام أتي بسارق (فجهل) (١) فقطع يساره، قال: يترك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے حاکم کے بارے میں مروی ہے جس کے پاس ایک چور لایا گیا پس لاعلمی سے اس کا بایاں ہاتھ کاٹ دیا گیا، آپ نے فرمایا: اس کو چھوڑ دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30828]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30828، ترقيم محمد عوامة 29499)
پچھلی حدیث → (29498) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29500)