☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29488
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29488
حدیث نمبر: 29488 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٨١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي قال: سألت الزهري عن رجل نفى رجلًا من أب له في الشرك، فقال: عليه الحد؛ لأنه نفاه من نسبه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اوزاعی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زھری سے ایک آدمی کے متعلق سوال کیا جو شرک کے زمانے میں کسی آدمی کی اس کے باپ سے نفی کر دے؟ آپ نے فرمایا: اس پر حد جاری ہوگی، اس لیے کہ اس نے اس کے نسب کی نفی کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30816]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30816، ترقيم محمد عوامة 29488)
پچھلی حدیث → (29487) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29489)