☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29465
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29465
حدیث نمبر: 29465 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٧٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن أبي بكر بن عبد اللَّه بن أبي مريم عن حميد بن فلان بن رومان أن أبا الدرداء نهى أن يقام على أحد حد في أرض العدو (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حمید بن فلان بن رومان فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء نے کسی پر بھی دشمن کے علاقہ میں حد قائم کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30792]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30792، ترقيم محمد عوامة 29465)
پچھلی حدیث → (29464) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29466)