☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29456
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29456
حدیث نمبر: 29456 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٧٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عثمان بن عثمان القرشي عن عثمان (البتي) (١) قال: كان القاسم بن محمد يقول في رجل طلق امرأته ثم قال لها: زنيت وأنت امرأتي، قال: يلاعن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بتی فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم بن محمد ایک آدمی کے بارے میں فرمایا کرتے تھے۔ جس نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی تھی پھر اس نے اس سے کہا: تو نے زنا کیا حالانکہ تو میری بیوی ہے۔ آپ نے فرمایا: وہ لعان کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30783، ترقيم محمد عوامة 29456)
پچھلی حدیث → (29455) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29457)