☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29453
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29453
حدیث نمبر: 29453 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٧٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي في رجل طلق امرأته طلاقا بائنا، فادعت حملًا (فانتفى) (١) منه (قال) (٢) : يلاعنها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے کہ جس نے اپنی بیو ی کو طلاق بائنہ دے دی تھی پس اس عورت نے حمل کا دعویٰ کیا تو اس نے اس بچہ کی نفی کردی آپ نے فرمایا: وہ اس سے لعان کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30780]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30780، ترقيم محمد عوامة 29453)
پچھلی حدیث → (29452) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29454)