☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29450
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29450
حدیث نمبر: 29450 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٧٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: إذا طلق الرجل امرأته ثلاثًا ثم قذفها قال: يجلد الحد، إلا أن تكون حاملًا فإن (كانت) (١) حاملًا لاعنها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے اشاد فرمایا: جب آدمی نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں پھر اس نے اس پر الزام لگا دیا تو اس شخص پر حد قذف لگائی جائے گی مگر یہ کہ وہ حاملہ ہو پس اگر وہ حاملہ ہوئی تو وہ اس سے لعان کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30777]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30777، ترقيم محمد عوامة 29450)
پچھلی حدیث → (29449) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29451)