☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29449
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29449
حدیث نمبر: 29449 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٧٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب عن أبي عوانة عن أبي بشر عن عمرو بن هرم عن جابر بن زيد عن ابن عباس في رجل طلق امرأته واحدة ثم قذفها قال: يجلد الحد ليس كمن لم يطلق (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی پھر اس نے اس پر الزام لگا دیا ہو آپ نے فرمایا: اس پر حد قذف لگائی جائے گی۔ وہ ایسا نہیں ہوگا جیسا کہ اس نے طلاق نہیں دی۔ اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: وہ لعان کرسکتا ہے جبکہ رجوع کرنے کا مالک ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30775]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30775، ترقيم محمد عوامة 29449)
پچھلی حدیث → (29448) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29450)