☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29448
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29448
حدیث نمبر: 29448 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٧٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن ابن جريج عن عطاء في رجل قال: لامرأته زنيت وأنت أمة؟ قال: يحد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایک آدی کے بارے میں مروی ہے جس نے اپنی بیوی کو یوں کہا: تو نے زنا کیا تھا درآنحالیکہ تو باندی تھی۔ آپ نے فرمایا: اس پر حد لگائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30774]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30774، ترقيم محمد عوامة 29448)
پچھلی حدیث → (29447) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29449)