☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29442
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29442
حدیث نمبر: 29442 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٧٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يعلى التيمي عن منصور عن إبراهيم قال: إذا قالت المرأة: زنى بي فلان (فلا) (١) تجلد ولا يجلد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب عورت یوں کہے کہ: فلاں نے میرے ساتھ زنا کیا ہے تو نہ اس عورت کو کوڑے مارے جائیں گے اور نہ اس فلاں کو کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30766]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30766، ترقيم محمد عوامة 29442)
پچھلی حدیث → (29441) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29443)