☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29439
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29439
حدیث نمبر: 29439 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٧٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (أبي) (١) عدي عن أشعث عن الحسن في رجل قال: زنيت بفلانة، قال: عليه (لها) (٢) الحد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے یوں کہا تھا: میں نے فلاں عورت کے ساتھ زنا کیا ہے، آپ نے فرمایا: اس آدمی پر اس عورت کی وجہ سے حد لاگو ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30763]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30763، ترقيم محمد عوامة 29439)
پچھلی حدیث → (29438) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29440)