☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29432
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29432
حدیث نمبر: 29432 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٧٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن أشعث عن الحسن في الرجل يقر بالحد دون السلطان ثم يجحد إذا رفع: لم ير أن يلزمه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے اس آدمی کے بارے میں مروی ہے جو بادشاہ کی غیر موجودگی میں حد کا اقرار کرلے پھر وہ انکار کردے جب اسے پیش کیا جائے۔ تو آپ نے یہ رائے نہیں رکھی کہ اس پر لازم کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30756]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30756، ترقيم محمد عوامة 29432)
پچھلی حدیث → (29431) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29433)