☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29429
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29429
حدیث نمبر: 29429 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٧٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر وعطاء قالا: إذا أقر بحد زنا أو سرقة ثم جحد دُرِئ عنه (الحد) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر شعبی اور حضرت عطاء ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: جب کوئی حد زنا یا حد سرقہ کا اقرار کرلے پھر وہ انکار کرے تو اس سے سزا ختم کردی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30753]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30753، ترقيم محمد عوامة 29429)
پچھلی حدیث → (29428) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29430)