☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29417
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29417
حدیث نمبر: 29417 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٧٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: سمعت عمرو بن نافع يحدث عن علي قال: الرجم رجمان: (فرجم) (١) يرجم الإمام ثم الناس ورجم (يرجم) (٢) الشهود، ثم الإمام ثم الناس (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن نافع فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: رجم کی دو قسمیں ہیں ایک رجم وہ جو حاکم پتھر مارتا ہے پھر لوگ اور ایک رجم وہ جو گواہ پتھر مارتے ہیں پھر حاکم پھر لوگ راوی کہتے ہیں: میں نے حضرت حکم سے عرض کی: امام کا رجم کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: جب وہ عورت بچہ پیدا کرلے یا وہ اقرار کرلے اور گواہوں کا رجم یہ ہے کہ جب وہ گواہی دے دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30740]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30740، ترقيم محمد عوامة 29417)
پچھلی حدیث → (29416) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29418)