☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29414
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29414
حدیث نمبر: 29414 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٧٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن يزيد عن عبد الرحمن بن أبي ليلى أن عليًّا كان إذا شهد عنده الشهود على الزنا أمر الشهود أن يرجموا، (ثم رجم) (١) (٢) ، ثم رجم الناس، وإذا كان إقرارا، بدأ هو فرجم، ثم رجم الناس (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس جب گواہ زنا کی گواہی دیتے پھر آپ گواہوں کو پتھر مارنے کا حکم دیتے پھر آپ پتھر مارتے پھر لوگ پتھر مارتے اور جب اقرار کرتا تو آپ خود ابتدا کرتے سو اسے پتھر مارتے پھر لوگ اسے پتھر مارتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30737]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30737، ترقيم محمد عوامة 29414)
پچھلی حدیث → (29413) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29415)