☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29402
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29402
حدیث نمبر: 29402 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٧٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن مجالد عن عامر أن عليا رجم امرأة فحفر له إلى السرة، و (أنا) (١) شاهد ذلك (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک عورت کو سنگسار کیا تو آپ نے اس کے لیے ناف تک گڑھا کھودا اور میں اس کا گواہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30725]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30725، ترقيم محمد عوامة 29402)
پچھلی حدیث → (29401) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29403)