☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29387
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29387
حدیث نمبر: 29387 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٧١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن المسعودي عن القاسم قال: قال أبو ذر: الشيخان الثيبان يجلدان ويرجمان، والبكران يجلدان وينفيان (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ذر نے ارشاد فرمایا: دونوں شادی شدہ مرد اور عورت کو کوڑے مارے جائیں گے اور دونوں کو سنگسار کردیا جائے گا اور دونوں غیر شادی شدہ مرد اور عورت کو کوڑے مارے جائیں گے اور دونوں کو جلا وطن کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30710]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30710، ترقيم محمد عوامة 29387)
پچھلی حدیث → (29386) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29388)