☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29382
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29382
حدیث نمبر: 29382 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٧٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك (بن) (١) عبد اللَّه عن فراس عن عامر عن مسروق عن أبي قال: إذا زنى البكران يجلدان وينفيان، (وإذا زنى) (٢) الثيبان يجلدان ويرجمان (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ حضرت ابی نے ارشاد فرمایا: جب دو غیر شادی شدہ زنا کرلیں تو ان دونوں کو کوڑے مارے جائیں گے اور جلا وطن کردیا جائے گا اور جب دو شادی شدہ زنا کریں تو ان دونوں کو کوڑے مارے جائیں گے اور ان دونوں کو سنگسار کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30705]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30705، ترقيم محمد عوامة 29382)
پچھلی حدیث → (29381) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29383)