☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29374
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29374
حدیث نمبر: 29374 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٦٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا داود عن سعيد بن المسيب عن عمر قال: رجم رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم ورجم أبو بكر ورجمت (أنا) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سنگسار کیا ہے، حضرت ابوبکر صدیق نے سنگسار کیا ہے اور میں نے سنگسار کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30697]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30697، ترقيم محمد عوامة 29374)
پچھلی حدیث → (29373) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29375)