☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29360
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29360
حدیث نمبر: 29360 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٦٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن حسين عن مكحول في رجل قال لرجل: يا زان يا ابن الزانية، قال: يضرب حدين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک آدمی کو یوں کہا: اے زانی اور زانیہ عورت کے بیٹے، آپ نے فرمایا: اس کو دو سزائیں دی جائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30681]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30681، ترقيم محمد عوامة 29360)
پچھلی حدیث → (29359) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29361)