☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29356
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29356
حدیث نمبر: 29356 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٦٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن الحكم أن عمر كتب في امرأة تزوجت عبدها (أن) (١) يفرق بينهما ويقام (عليها الحد) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ایک عورت کے بارے میں خط لکھا جس نے اپنے غلام سے شادی کرلی تھی: کہ ان دونوں کے درمیان تفریق کردی جائے اور اس عورت پر حد قائم کردی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30676]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30676، ترقيم محمد عوامة 29356)
پچھلی حدیث → (29355) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29357)