☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29351
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29351
حدیث نمبر: 29351 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٦٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سعيد بن بشير عن قتادة عن جابر بن زيد وسعيد بن المسيب في اليهودية والنصرانية تكون تحت المسلم ثم (يفجر) (١) (قالا) (٢) : (يرجم) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید اور حضرت سعید بن مسیب سے اس یہودی اور عیسائی عورت کے بارے میں مروی ہے جو مسلمان کے ماتحت ہوں پھر وہ شخص بدکاری کرلے۔ ان دونوں حضرات نے فرمایا: اس کو سنگسار کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30671]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30671، ترقيم محمد عوامة 29351)
پچھلی حدیث → (29350) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29352)