☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29350
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29350
حدیث نمبر: 29350 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٦٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن أنه كان يقول: إذا تزوجها وهو غير مسلم لم تحصنه، حتى يطأها في الإسلام.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری فرمایا کرتے تھے: جب آدمی ایک عورت سے شادی کرے درآنحالیکہ وہ غیر مسلم ہو تو اس نے اس کو محصن نہیں بنایا یہاں تک کہ وہ اس سے اسلام میں وطی کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30670]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30670، ترقيم محمد عوامة 29350)
پچھلی حدیث → (29349) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29351)