☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29342
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29342
حدیث نمبر: 29342 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٦٦٢ - [حدثنا أبو بكر قال: أخبرنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد قال: قدمت المدينة وقد أجمعوا على عبد أحصن بحرة أن يرجم إلا عكرمة، فإنه قال: عليه نصف الحد] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاھد نے فرمایا میں مدینہ آیا اس حال میں کہ سب فقہاء نے اتفاق کرلیا تھا ایک غلام پر جو کسی آزاد عورت سے محصن ہوا تھا کہ اسے سنگسار کردیا جائے سوائے حضرت عکرمہ کے کہ انہوں نے فرمایا: اس پر آدھی سزا جاری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30662]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30662، ترقيم محمد عوامة 29342)
پچھلی حدیث → (29341) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29343)