☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29341
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29341
حدیث نمبر: 29341 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٦٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن سعيد ابن المسيب قال: أحصنها و (أحصنته) (١) قال: (الحر) (٢) الآن مرجوم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب نے ارشاد فرمایا: غلام آزاد عورت کو اور باندی آزاد مرد کو محصن بنادیں گے۔ آپ نے فرمایا: آزاد اب سے سنگسار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30661]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30661، ترقيم محمد عوامة 29341)
پچھلی حدیث → (29340) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29342)