☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29338
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29338
حدیث نمبر: 29338 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٦٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن أنه كان يقول: لا تحصن الأمة الحر، ولا العبدُ الحرةَ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری فرمایا کرتے تھے کہ باندی آزاد مرد کو محصن نہیں بنا سکتی اور غلام آزاد عورت کو محصن نہیں بنا سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30658، ترقيم محمد عوامة 29338)
پچھلی حدیث → (29337) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29339)