☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29306
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29306
حدیث نمبر: 29306 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٦٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن حجاج عن مكحول والوليد ابن (أبي) (١) مالك (قالا) (٢) : كتب عمر بن الخطاب في شاهد الزور يضرب أربعين سوطًا، ويسخم وجهه، ويحلق رأسه، ويطاف به، ويطال حبسه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول اور حضرت ولید بن ابو مالک فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے جھوٹے گواہ کے بارے میں خط لکھا: اس کو چالیس کوڑے مارے جائیں گے، اس کا چہرہ کالا کردیا جائے، اس کا سر منڈوا دیا جائے، اسے چکر لگوایا جائے اور اس کو لمبی مدت کے لیے قید کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30622]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30622، ترقيم محمد عوامة 29306)
پچھلی حدیث → (29305) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29307)