☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29304
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29304
حدیث نمبر: 29304 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٦٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن المحاربي عن (١) الجعد أبي عثمان قال: كان شريح إذا أتي بشاهد الزور خفقه خفقات.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعد ابو عثمان فرماتے ہیں کہ قاضی شریح کے پاس جب جھوٹا گواہ لایا جاتا تو آپ اسے چند کوڑے مارتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30620، ترقيم محمد عوامة 29304)
پچھلی حدیث → (29303) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29305)