☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29284
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29284
حدیث نمبر: 29284 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٦٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن عطاء بن أبي مروان عن أبيه قال: (أتي) (١) علي برجل شرب خمرا في رمضان، فجلده ثمانين وعزره عشرين (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مروان فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی لایا گیا جس نے رمضان کے مہینہ میں شراب پی تھی تو آپ نے اس کو اسی کوڑے مارے اور بیس کوڑے حد سے زائد سزا کے طور پر مارے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30600]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30600، ترقيم محمد عوامة 29284)
پچھلی حدیث → (29283) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29285)