☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29282
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29282
حدیث نمبر: 29282 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٥٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في الغلول إذا وجد عند رجل يحرق (رحله) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے خیانت کے مال کے بارے میں مروی ہے جب وہ کسی آدمی کے پاس پا یا جائے آپ نے فرمایا: اس کا کجاوہ جلا دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30598]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30598، ترقيم محمد عوامة 29282)
پچھلی حدیث → (29281) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29283)