☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29277
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29277
حدیث نمبر: 29277 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٥٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي الحارث التيمي عن (أبي) (١) ماجد عن عبد اللَّه أنه دعا (بسوط) (٢) فدق ثمرته حتى (آضت) (٣) له (مخفقة) (٤) ودعا بجلاد فقال: أجلد (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ماجد فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے کوڑا منگوایا اور اس کے نچلے کنارے کو باریک کیا یہاں تک کہ وہ کوڑا باریک ہوگیا آپ نے جلاد کو بلایا اور فرمایا! کوڑے مارو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30592]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30592، ترقيم محمد عوامة 29277)
پچھلی حدیث → (29276) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29278)