☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29265
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29265
حدیث نمبر: 29265 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٥٨٠ - حدثنا أبو بكر (١) قال: حدثنا أبو داود الطيالسي عن أبي حرة عن الحسن في غلام كان مع قوم في السوق، فسرق بعض متاعهم فقال: هو خائن ولا قطع عليه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حرہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے ایک غلام کے بارے میں مروی ہے جو چند لوگوں کے ساتھ بازار میں تھا کہ اس نے ان کا کچھ سامان چوری کرلیا آپ نے فرمایا: وہ خیانت کرنے والا ہے اور اس پر کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30580]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30580، ترقيم محمد عوامة 29265)
پچھلی حدیث → (29264) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29266)