☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29263
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29263
حدیث نمبر: 29263 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٥٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن أشعث عن الشعبي قال: جاء رجل إلى شريح فقال: إن هذا سرق مني، قال: ومن هذا؟ قال: أجيري، قال: ليس بسارق من ائتمنته على بيتك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت شریح کے پا س آیا اور کہنے لگا: بیشک اس شخص نے میرے ہاں چوری کی ہے آپ نے پوچھا: یہ کون شخص ہے؟ اس نے کہا: میرا ملازم ہے آپ نے فرمایا: وہ شخص چور نہیں ہوسکتا جس کو تو نے اپنے گھر پر امین بنایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30578]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30578، ترقيم محمد عوامة 29263)
پچھلی حدیث → (29262) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29264)