☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29252
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29252
حدیث نمبر: 29252 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٥٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبد الرحيم) (١) بن سليمان عن عبد الملك عن عطاء في رجل قال لرجل: ما تأتي امرأتك إلا حرامًا، قال: كذب، ليس عليه حد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایک شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے کسی آدمی کو یوں کہا: تو اپنی بیوی سے وطی نہیں کرتا مگر حرام طریقہ سے، آپ نے فرمایا: اس نے جھوٹ بولا ہے اس پر حد جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30567]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30567، ترقيم محمد عوامة 29252)
پچھلی حدیث → (29251) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29253)