☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29242
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29242
حدیث نمبر: 29242 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٥٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مبارك عن ظبيان بن (صبيح) (١) قال: قال ابن مسعود: لا تقام الحدود في المساجد (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ظبیان بن صبیح فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود نے ارشاد فرمایا: مسجدوں میں حدود قائم نہیں کی جائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30556]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30556، ترقيم محمد عوامة 29242)
پچھلی حدیث → (29241) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29243)