☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29237
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29237
حدیث نمبر: 29237 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٥٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن حجاج عن مكحول والوليد ابن أبي مالك (أن) (١) عمر كتب في شاهد الزور: يضرب أربعين سوطًا، (ويسخم) (٢) وجهه، ويحلق رأسه، ويطال حبسه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول اور حضرت ولید بن ابو مالک فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے جھوٹے گواہ کے بارے میں خط لکھا: اس کو چالیس کوڑے مارے جائیں اور اس کا چہرہ کالا کردیا جائے اور اس کا سر منڈوا دیا جائے اور اس کو لمبی قید میں ڈال دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30551]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30551، ترقيم محمد عوامة 29237)
پچھلی حدیث → (29236) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29238)