☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29236
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29236
حدیث نمبر: 29236 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٥٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عائذ بن حبيب عن ابن أبي عروبة عن قتادة عن خلاس قال: جيء برجل معه أربعة فشهد ثلاثة منهم بالزنا (ولم يمض الرابع، فجلد) (١) عليٌ الثلاثة، وجز رأس المشهود عليه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کو لایا گیا جس کے ساتھ چار آدمی تھے پس ا ن میں سے تین نے زنا کی گواہی دی اور چوتھا شخص گواہی میں آگے نہیں بڑھا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے تین کو کوڑے مارے اور جس کے خلاف گواہی دی گئی تھی آپ نے اس کے بال کاٹ دیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30550]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30550، ترقيم محمد عوامة 29236)
پچھلی حدیث → (29235) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29237)