☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29234
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29234
حدیث نمبر: 29234 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٥٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسلم عن إبراهيم بن ميسرة عن طاوس (١) قال: جعله اللَّه طهورًا، وجعلتموه عقوبه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن میسرہ فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا: اللہ رب العزت نے اسے پاکی بنایا تھا اور تم نے اسے سزا بنادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30548]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30548، ترقيم محمد عوامة 29234)
پچھلی حدیث → (29233) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29235)