☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29211
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29211
حدیث نمبر: 29211 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٥٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث قال: سألت الحسن عن النباش قال: يقطع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بصری سے کفن چور کے متعلق سوال کیا؟ تو آپ نے فرمایا: اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا اور میں نے حضرت شعبی سے سوال کیا؟ تو آپ نے بھی فرمایا: اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30524، ترقيم محمد عوامة 29211)
پچھلی حدیث → (29210) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29212)