☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29208
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29208
حدیث نمبر: 29208 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٥٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الحجاج عن الحكم عن إبراهيم والشعبي (قالا) (١) : يقطع سارق أمواتنا، كما يقطع سارق (أحيائنا) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی اور حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: ہمارے مردوں کے چور کا بھی ایسے ہی ہاتھ کاٹا جائے گا جیسا کہ ہمارے زندوں کے چور کا کاٹا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30521]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30521، ترقيم محمد عوامة 29208)
پچھلی حدیث → (29207) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29209)