☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29203
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29203
حدیث نمبر: 29203 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٥١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج (قال) (١) : سمعت بعض من أرضى يقول: لا قطع في باز سُرق، وإن كان ثمنه دينارا (فأكثر) (٢) من ذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے ایک قابل اعتماد بزرگ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ہاتھ کاٹنے کی سزا نہیں ہوگی اس باز میں جس کو چوری کرلیا گیا ہو اگرچہ اس کی قیمت ایک دینار یا اس سے بھی زائد ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30516]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30516، ترقيم محمد عوامة 29203)
پچھلی حدیث → (29202) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29204)