☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29184
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29184
حدیث نمبر: 29184 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٤٩٦ - (حدثنا) (١) أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام الدستوائي عن يحيى ابن (أبي) (٢) كثير عن (حسان) (٣) بن زاهر عن حصين بن (حدير) (٤) قال: سمعت (عمر) (٥) (وهو) (٦) يقول: لا قطع في عذق ولا في عام سنة (٧) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حصین بن حدیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو سنا آپ ارشاد فرما رہے تھے: کھجور کے شگوفے کی چور ی میں اور قحط والے سال میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30496]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30496، ترقيم محمد عوامة 29184)
پچھلی حدیث → (29183) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29185)