☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29176
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29176
حدیث نمبر: 29176 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٤٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن يحيى بن سعيد عن محمد بن يحيى بن حبان عن رافع بن (خديج) (١) قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم: ⦗٤٤٧⦘"لا قطع في ثمر، ولا كثر" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پھل اور کھجور کے شگوفے کی چوری میں ہاتھ نہیں کٹے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30488]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30488، ترقيم محمد عوامة 29176)
پچھلی حدیث → (29175) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29177)