☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29168
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29168
حدیث نمبر: 29168 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٤٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن مولى لأبي مسعود عن أبي مسعود قال: أتي برجل سرق، فقال: أسرقت؟ قل: وجدته، قال: وجدته فخلى سبيله (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مسعود نے ارشاد فرمایا: ایک آدمی لایا گیا جس نے چوری کی تھی۔ آپ نے پوچھا: کیا تونے چوری کی ہے؟ تو یوں کہہ دے: میں نے اس مال کو پایا ہے۔ اس نے کہہ دیا: میں نے اس مال کو پایا ہے۔ تو آپ نے اسے چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30480]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30480، ترقيم محمد عوامة 29168)
پچھلی حدیث → (29167) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29169)