☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29167
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29167
حدیث نمبر: 29167 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٤٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن علي بن الأقمر عن (يزيد) (١) بن أبي كبشة أن أبا الدرداء أتي بامرأة قد سرقت، فقال لها: سلامة أسرقت؟ قولي لا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن ابی کبشہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء کے پاس ایک عورت لائی گئی جس نے چوری کی تھی۔ آپ نے اس سے فرمایا: اے سلامہ! کیا تو نے چوری کی ہے؟ کہہ دے: نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30479]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30479، ترقيم محمد عوامة 29167)
پچھلی حدیث → (29166) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29168)