☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 29165
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 29165
حدیث نمبر: 29165 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٣٠٤٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت حمادا والحكم عن الرجل يقع على جارية أمه، قالا: عليه الحد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد اور حضرت حکم سے اس آدمی کے متعلق دریافت کیا جو اپنی ماں کی باندی سے صحبت کرلے؟ ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: اس پر حد جاری ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30477]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30477، ترقيم محمد عوامة 29165)
پچھلی حدیث → (29164) باب پر واپس ← اگلی حدیث (29166)